تجوید وقراءت کورس:
- اردو حفص
- عربی حفص
- قراءت سبعہ عربی
- قراءت سبعہ اردو
اردو حفص
نوٹ یہ تجوید کا دوسالہ کورس ہے۔جس میں داخلہ کے لئے امیدوار کا حافظ قرآن ہونا اور اردو سے اچھی واقفیت رکھنا شرط ہے
|
مجوزہ کتابیں
|
|
تسہیل التجوید |
|
ریاض الترتیل |
|
معلم التجوید |
|
مسائل نماز وامامت |
|
حدر |
|
تدویر |
|
ترتیل |
عربی حفص
یہ ایک سالہ تجوید کورس ہےجس میں داخلہ کے لئے امیدوار کا حافظ قرآن ہونا اور فضیلت کورس میں کم از کم ٦۵/ اوسط لانا شرط ہے۔
|
مجوزہ کتابیں
|
|
تحفة الاطفال |
|
مقدمة الجزری |
|
خلاصة البیان |
|
تفہیم التجوید |
|
حدر مشق |
|
مشق تدویر |
|
مشق ترتیل |
قراءت سبعہ عربی
یہ ایک سالہ قراءت کورس ہے، جس میں داخلہ کے لئے حافظ قرآن ہونا، اور پہلے سے عربی حفص پڑھا ہوا ہونا شرط ہے۔
|
مجوزہ کتابیں
|
|
الشاطبیة |
|
التیسیر |
|
غیث النفع عربی |
|
حدر جمع حرفی |
|
حدر جمع عطفی |
|
مشق ترتیل جمع وقفی |
قراءت سبعہ اردو
|
مجوزہ کتابیں
|
|
تنشیط الطبع فی اجراء السبع |
|
مظہر القراءات |
|
احیاء المعانی اصول و فروش مکمل |
|
حدر جمع حرفی |
|
حدر جمع عطفی |
|
مشق ترتیل جمع وقفی |
|
شرح قراءات سبعہ اردو |





